سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے 10 لاکھ مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی
متوفیہ کی شناخت 20 سالہ نیہا کے نام سے کی گئی ۔
نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے 15 مئی تک ہوگا
نوشہروفیروز کے نواحی علاقے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں باپ نے بھائی کے ساتھ ملکر بیٹی کو قتل کردیا۔
کورنگی سنگر چورنگی رکشا اسٹینڈ کے قریب جھگڑے کے دوران ڈنڈوں کے وار سے ایک شخص جاں بحق
جاں بحق موٹر سائیکل سوار کا نام اشفاق علی ہے جبکہ زخمی کی شناخت عبداللہ کے نام سے ہوئی ہے۔
لاشیں ملنے کے بعد مقامی افراد نے دھرنا دے کر اہم شاہراہ کو بند کردیا
انتہا پسندوں نے بچے پر پاکستان کی حمایت کا الزام بھی لگایا ہے
اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے
ملزم نے اپنے بیان میں کہا کہ ساس دوسری شادی کرنے کا ارادہ رکھتی تھی
یہ دل دہلا دینے والا حادثہ راولپنڈی میں پیش آیا، ملزم گرفتار
اگلے تین روز تک گرمی کی شدت برقرار رہنے کا امکان ہے
دریائے جہلم میں اونچے درجے کا سیلاب آیا جبکہ سطح معمول سے 7 سے 8 فٹ بلند ہوگئی
ابتدائی طور پر 28 اپریل سے شروع ہونے والے یہ امتحانات اب 5 مئی 2025ء سے منعقد ہوں گے۔
لائبہ اپنی چھت پر بیٹھ کر امتحان کی تیاری کررہی تھی
ملزم کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ و ایمونیشن بھی برآمد کر لیا گیا۔
کراچی کے علاقے ڈیفنس موڑ کے قریب نجی اسپتال کے واش روم سے نولودکی لاش ملی ہے
پراسیکیوشن اورتفتیشی حکام ملزمان کیخلاف جرم ثابت کرنے میں ناکام رہے
جاں بحق ہونیو الی لڑکی کے گھر سے دو گھر چھوڑ کر احمد رضا نامی شخص کی شادی تھی