مدثر کے نام سے ملزم نے عید کے کپڑے سلائی کرنے سے انکار کرنے پر درزیوں پر فائرنگ کردی۔حملے کے بعد وہ موقع سے فرار ہوگیا۔
باقی یرغمال بنائے گئے مسافروں کے پاس خود کش بمبار بیٹھے ہوئے ہیں
سیاسی جماعت کے سینئر رہنما کے 33 سالہ بیٹے کی ارمغان سے دوستی ہے
فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں
نواجوانوں نے نماز تراویح کے دوران کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھی
ڈاکوئوں نے ایک فیملی کو لوٹا تھا، ڈاکو فرار ہونے لگے تو گاڑی میں سوار گارڈ نے فائرنگ کر دی۔
حادثے میں زخمی ہونے والے 4 افراد کی حالت تشویشناک ہے
شہری تین ہزار سے زائد موبائل فونز سے محروم ہوگئے
حادثات میں بہن بھائیوں سمیت 11 افراد زخمی ہوئے
عدالت نے دعا زہرا کو ہدایت کی کہ وہ تنسیخ نکاح کیلیے دوسرے فارم سے رجوع کرے
ملزمان سے موبائل فون، لیپ ٹاپ اور نقدی برآمد ہوئی ہے
مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا
نوجوان کی شناخت عدنان کے نام سے ہوئی ہے
دکانداروں نے سرکاری قیمت 600 روپے ہونے کے باوجود 800 روپے فی کلو مرغی کا گوشت فروخت کیا
بلدیہ، ڈیفنس اور دیگر علاقوں میں حادثات پیش آئے
متاثرہ لڑکے کے بھائی کی مدعیت میں پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
ملزم نے شوبز شخصیات سے بھی گاڑیاں چھینی، درجن سے زائد وارداتوں کا اعتراف
ملزم نے زائرین کو سعودی عرب بھجوانے کے نام پر 40 لاکھ روپے سے زائد کا فراڈ کیا۔