متوفیہ کی شناخت 30 سالہ مہرین کے نام سے کی گئی۔
عدالت نے چوکیدار اور مالی کی سزا کم کردی
متاثرہ خاندان نے رات کو چائے کے ساتھ مٹھائی کھائی تھی
قتل کے بعد فرار ہونے والے ایک ڈاکو کو شہری نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا تاہم ڈاکو کا ساتھی فرار ہوگیا۔
نارتھ کراچی پاور ہاس چورنگی میں ڈمپر کی ٹکر سے ایک اور موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق ہوگیا۔
کے الیکٹرک کے ترجمان کے مطابق کراچی میں بجلی کی سپلائی معمول کے مطابق جاری ہے
کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری تک پہنچ گیا
حادثے میں 12سال کا بچہ جاں بحق اور 2 لڑکے زخمی ہوئے۔
طالبہ سے زیادتی کے کیس کا فیصلہ فورتھ ایڈیشنل سیشن جج ثمینہ منگی نے سنایا۔
کراچی کی سڑکوں پر ہیوی ٹریفک کا خونی کھیل جاری ہے،
متوفی کی شناخت کاشف کے نام سے ہوئی ہے
مقتول خاور انجم پیشے کے لحاظ سے حکیم تھے جن کا آبائی تعلق میرپورخاص سے تھا
60 سالہ خاور انجم کو اس کے بیٹوں نے تشدد کر کے قتل کیا
جام مدد علی جتک جشن فتح کیلیے ریلی کی صورت میں جلسہ گاہ جارہے تھے کہ اس دوران اُن کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا
راہ گیر کی مداخلت پر امیر زادہ گالیاں دیتا ہوا چلا گیا
پولیس نے پاسپورٹ قبضے کے لیے، بزرگ آئی سی یو میں زیر علاج
پیرآباد کے علاقے اورنگی ٹان سیکٹر فائیو ای غوثیہ مسجد کے قریب فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا
ملزم کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے