پاکستان میں مسلسل چوتھے روز ایکس سروس متاثر

پاکستان میں مسلسل چوتھے روز ایکس سروس متاثر

ایکس سروس پر بندش کا آغاز 17 فروری سے ہوا
پاکستان میں مسلسل چوتھے روز ایکس سروس متاثر

ویب ڈٰیسک

|

21 Feb 2024

پاکستان میں مسلسل چوتھے روز بھی سوشل میڈیا کے معروف پلیٹ فارم کی سروس غیر اعلانیہ طور پر بند ہے۔

انٹرنیٹ سروسز پر نظر رکھنے والے ادارے اور غیر سرکاری تنظیم نیٹ بلاکس نے بتایا کہ گزشتہ 72 گھنٹوں سے زائد وقت سے پاکستان میں ایکس سروس سے بہت سارے صارفین محروم ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایکس سروس 17 فروری کو رات 10 بجے بند ہوئی، جس کے بعد مبینہ طور پر کچھ علاقوں میں سروس جزوی طور پر بحال ہوگئی تھی لیکن دوبارہ معطل کردی گئی۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!