قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 11 اکتوبر کو نظرثانی اپیل پر سماعت کرے گا
آخری بار 1996 میں سرکاری اسکول کے طالب علم کی آخری پوزیشن حاصل کی
وزیر اعلی سندھ کی منظوری کے بعد محکمہ کالجز نے حتمی اعلان کردیا ہے
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران اسلام آباد میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے
تحریک انصاف کو بھی شمولیت کی دعوت دی جائے گی
سندھ کی ساحلی پٹی بالخصوص کراچی میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا اور تیز ہوائیں چلتی رہیں گی۔
کراچی کے گورنر ہاؤس میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کا لیکچر، غیر مسلموں کے سوالات کے جوابات دیے
اسسٹنٹ ڈائریکٹر شکیل جمالی کی سر براہی میں اس کارروائی کو مکمل کیا گیا ۔
پی ٹی آئی کے وکیل نے کیس کی سماعت کے دوران لارجر بینچ کو دھمکی دے دی
صدارتی ریفرنس پر 17 مئی 2022 کا اکثریتی فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔
ذاکر نائیک نے غزہ میں جاری مظالم کو اپنے بیان سے اجاگر کیا ہے
ذاکر نائیک کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات
آپریشن کے نتیجے میں بی ایل اے کے 6 اہم دہشت گرد مارے گئے۔
کچھ لوگ کوشش کررہے ہیں کہ میں چیئرمین پی ٹی آئی نہ رہوں، انشاء اللہ یہ تمام کوششیں ناکام ہوں گی۔
پی آئی اے کی کوئی بھی پرواز 13 اکتوبر تک ترکیہ کے لیے آپریٹ نہیں ہوگی۔
سندھ کے رہائشیوں کو اب ڈرائیونگ لائسنس کیلئے قطاروں میں لگنے کی ضرورت نہیں، اب وہ گھر بیٹھے باآسانی لائسنس حاصل کرسکتے ہیں۔
عمران خان اسلام آباد اور مری کی ٹھنڈی ہواؤں میں پھنس چکے ہیں۔
ذاکر نائیک کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات
ذاکر نائیک کا پاکستان پہنچنے کے بعد پہلا سیشن