قرارداد جناح ٹاؤن کے وائس چیئرمین نے پیش کی، ٹھیکیداروں سے حصہ لینے اور ترقیاتی کاموں میں بے جا مداخلت کا الزام
متاثرین کے لیے ہیلی کاپٹرز کے ذریعے اشیائے خورونوش بھیجنے کا سلسلہ بھی جاری رہا۔
وزیراعلیٰ نے دو ہفتوں میں صوبائی حکومت کا وفد افغانستان بھیجنے کا اعلان کردیا
حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کی وزیراعظم سے ملاقات
کیس کی سماعت 27 جنوری کی صبح ساڑھے نو بجے ہوگی۔
رجسٹرار سپریم کورٹ نے کاز لسٹ جاری کردی
کے الیکٹرک نے بجلی بندش کی تصدیق کی ہے
عالیہ حمزہ کا پارٹی قیادت سے استفسار، بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہر صورت چاہیے
اسکاٹ لینڈ یارڈ ذرائع نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سپورٹر گلفام حسین کیانی کی گرفتاری کی تصدیق بھی کردی۔
پشاور میں قافلے جمع ہوکر شٹر ڈاؤن کروائیں گے، عمران خان
مغربی ہواؤں کے سسٹم کی وجہ سے 22 جنوری سے شہر میں سردی کی ایک نئی لہر کا بھی امکان موجود ہے۔
یہ انکشاف بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے کیا
عافیہ نے اپنی اپیل میں لکھا کہ اُن کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے
ڈاکٹر ادیب رضوی کو اچانک طبیعت خراب ہونے پر نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
یں ناانصافی کا شکار ہوں، ہر دن اذیت ناک ہے، یہ آسان نہیں۔
تعلیمی اداروں میں سولر سسٹم کے ساتھ ساتھ بیک اپ کے لیے بیٹریوں کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔
جنوری کے آخری ہفتے میں درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ تک گرے گا، پیشگوئی
صوبائی حکومت نے آئی ڈی پیز کیلیے کیمپ قائم کردیے ہیں
آپریشن میں خارجی عابد اللہ عرف تراب سمیت 5 خوارج ہلاک اور ایک خارجی کو گرفتار کرلیا گیا۔