والد نے بتایا کہ صنم جاوید صوبائی اسمبلی کے حلقے سے انتخابات لڑیں گی
پولیس رات کو دروازہ توڑ کر گھر میں داخل ہوئی اور گریبان پھاڑ دیا
سب سے زیادہ ووٹرز کی تعداد پنجاب جبکہ سب سے کم بلوچستان سے ہے
جب ہم مطمئن ہونگے تب ہی سرٹیفکیٹ جارہی کرسکتے ہیں، الیکشن کمیشن
عمران خان نے کور کمیٹی کے توسط سے کارکنان اور عوام کے نام پیغام بھیج دیا
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے عمران خان کے علاوہ اسد عمر کو بھی باعزت بری کردیا
جلسے میں عمران خان کا پیغام بھی سنایا گیا
عمران خان کی خواہش پر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر رہا ہوں، وفاداری صرف دھرتی ماں کے ساتھ ہے، کھوسہ
تنخواہ دار طبقے کے ٹیکس میں اضافے کا کوئی مطالبہ نہیں کیا، آئی ایم ایف
سرفرا بگٹی کے استعفے کی وجہ بھی سامنے آگئی
سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران خاتون وکیل کی چیف جسٹس نے سخت سرزنش کی
صحافیوں کو خبر دینے سے پہلے تصدیق کرلینی چاہیے، چیف الیکشن کمشنر
الیکشن کمیشن کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چلینج کردیا گیا
دہشت گردوں نے دو اضلاع میں کارروائیاں کیں، ایک خودکش دھماکا بھی شامل