بھیو کا بیٹا بھی کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ اسمگل کرنے میں ملوث پایا گیا ہے
ضمنی انتخابات میں نقص امن کے پیش نظر موبائل سروس دو دن تک بند رہے گی، اعلامیہ
حافظ نعیم نے نومنتخب امیر جماعت اسلامی کراچی کو دعا دی
فی سلطان بھی اس موقع پر موجود تھے
وزارت داخلہ نے 21 اپریل کو مختلف علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی تجویز دی ہے
وزیر اعلی سندھ کے مشیر کی پروٹوکول گاڑی میں اسلحہ فراہم کیا جارہا تھا
ہزارہ کالونی کے رہائشی وحید کی اہلیہ نے 6 بچوں کو جنم دیا ہے۔
دھماکے کی آواز آئی، دھماکے کے کچھ سیکنڈ کے بعد فائرنگ کی بھی آوازیں آئیں
بشری بی بی کا انڈو اسکوپی دو روز میں کروایا جائے، عدالت
علی امین گنڈا پور نے ٹیکس عائد کردیا ہے
حملہ ناکام رہا، غیر ملکی محفوظ ہیں، دہشت گرد مارے گئے، پولیس
زلزلے کی شدت 3.5اور گہرائی 58کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
فیصل آباد کے عازمین حج لاہور ائیرپورٹ سے سعودی عرب جائیں گے۔
وزارت داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کروادیا
بشری بی بی کی سزا میں عاصم منیر کا ہاتھ ہے، بانی پی ٹی آئی
اگر پولیس اہلکار ٹرین میں بغیر ٹکٹ سفر کرواتا ہے یا کسی مسافر کی ٹکٹ چیک کرتاہے تو اسکی رپورٹ کی جائے
واضح رہے کہ دبئی میں شدید بارشوں کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ہے، جبکہ فلائٹ شیڈول بھی متاثر ہوئے ہیں۔
7 دہشت گردوں کے ایک گروپ نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کی۔
نواز شریف نے گاڑی کی قیمت ادائیگی جعلی بینک اکاؤنٹ سے نہیں کی