دس سے زائد دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا، جوابی کارروائی میں چار مارے گئے
الیکشن ٹریبونل نے لاہور کے حلقہ این اے 122 سے عمران خان کے کاغذات مسترد کردیے
پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کو بلے باز کا نشان الاٹ کیا گیا ہے
پارٹی کے نوجوان کارکنان نے موجودہ قیادت پر سنگین الزامات عائد کر کے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا
تحریک انصاف نے میڈیا پر نشر ہونے والی خبروں کو مسترد کردیا
بلوچستان کے شہداء کے خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی بھی اُنکا حق ہے، نگراں وزیر اطلاعات
کے پی ٹی انتظامیہ نے جہاز روکنے کی تصدیق کردی، ادائیگی کے بعد ہی روانگی ہوگی
عثمان ڈار کی والدہ سمیت کئی رہنماؤں کے مسترد کیے گئے کاغذات ٹریبونل نے منظور کرلیے
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج نے فیصلہ سنایا
آرٹیکل پورا میں نے نہیں لکھا بلکہ یہ مصنوعی ذہانت کی مدد سے لکھا گیا، عمران خان
مولانا فضل الرحمان خیبرپختونخوا کی کسی بھی نشست سے الیکشن نہیں لڑ رہے، اعلامیہ
الیکشن ٹریبونل نے فیصلہ جاری کردیا، پرویز الہیٰ اور اہلیہ نااہل قرار
پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر سے نواز شریف کی ملاقات
سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی بارہ جنوری تک ملتوی کردی گئی
دفتر خارجہ نے امریکا کی جانب سے پاکستان کو تشویشناک ملک قرار دیے جانے پر شدید احتجاج کیا ہے
انٹرنیٹ کی بندش سے معیشت کو کروڑوں کا نقصان پہنچایا گیا، سپریم کورٹ ایسے عناصر کا محاسبہ کرے، اعلامیہ
نگراں کابینہ نے مختلف پروگرامز کی منظوری بھی دے دی
امریکی سفارت خانے سے ملاقات کی تصدیق کردی
ایک لاڈلے کو صادق اور امین کا جعلی سرٹیفکیٹ دینے کےلئے ایک منتخب وزیراعظم کو ہٹانے کی سازش کی گئی