کابینہ میں ایک خاتون شامل ہوں گی، ایم کیو ایم کے خالد مقبول وزیر ہوں گے جبکہ محسن نقوی بھی وفاق میں اہم ذمہ داری سنبھالیں گے
کراچی میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں بڑھنے سے شہری پریشانی کا شکار ہیں۔
875 ٹن امدادی سامان بذریعہ کنٹینرز اسلام آباد سے گوادرکیلئے روانہ کیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف کا لاہور اور راولپنڈی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے
تقریب میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی شریک ہوئے
پاکستانی عوام کی خدمت کرنا میرے لئے باعث اعزاز ہے
اس ضمن میں ایک لاکھ روپے کی ادائیگی ہوچکی ہے
خوش آئند بات ہے کہ ملک میں پہلی بار ووٹ کی خرید و فروخت نہیں ہوئی، امیدوار سنی اتحاد کونسل
آصف علی زرداری نے سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمود خان اچکزئی کوشکست دیدی
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اعلانیہ جاری کردیا
صدارتی الیکشن میں آصف زرداری اور محمود خان میں مقابلہ ہے
آپریشن کے دوران ہتھیار، گولیاں، دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا گیا
مقامی طور پر تیار ڈبل کیبن، فور ویل پک اپ پر بھی اضافی سیلز ٹیکس عائد ہوگ
بچت کھاتے رکھنے والے ایسے صارفین کے اکاونٹس سے زکوۃ کی رقم وصول کی جائے۔ جن کے اکاونٹس میں مقررہ نصاب سے زائد رقم موجود ہے۔
بالائی پنجاب، خیبر پختونخواہ، آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان میں آندھی کے ساتھ بارش متوقع ہے۔
شیر افضل مروت کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں گفتگو
کراچی سمیت ملک بھر میں یوم خواتین کی مناسبت سے ریلیوں اور تقاریب کا انعقاد کیا جارہا ہے
ایم کیو ایم اور پی پی قیادت کے رات گئے اسلام آباد میں مذاکرات