نتاشہ دانش کو صلح نامے کی بنیاد پر عدالت نے رہا کیا ہے
ثانیہ نشتر نے اپنا استعفی سیکریٹریٹ کو ارسال کردیا
بلوچستان نیشنل پارٹی نے دونوں سینیٹرز کو پارٹی سے نکال دیا
سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 7 خوارج زخمی بھی ہوئے ہیں
لندن میں تقریب کے بعد گزشتہ روز مبنیہ طور پر پی ٹی آئی کے کارکنان نے مبینہ حملہ اور گاڑی کا گھیرائو کیا۔
اگر ساتھ نہ دیتے تو بہت خطرناک مسودہ منظور ہوتا، سربراہ جے یوآئی
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ضمانت منظور کرلی
وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ڈاکٹر عافیہ کی معافی کے لیے خط بھی لکھا تھا
موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کے سبب اہلیان کراچی پریشان ہیں۔
سابق چیف جسٹس تین روز قبل مدت ملازمت کر کے ریٹائر ہوئے ہیں
لڑکی کا نام ثمرین تھا جس کو بھرے مجمع میں ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کلمہ پڑھایا
اس حوالے سے سیاسی ملاقاتیں شروع ہوچکی ہیں
وزارت توانائی نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کرادیا
فیصل مجید کینیڈا سے اسلام آباد واپسی کی پرواز پر 16 موبائل فون جسم سے لگا کر اسمگلنگ کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے۔
کراچی میں آج بھی پارہ 40 ڈگری کو عبور کرسکتا ہے
نان فائلر سے متعلق قانونی کور کی ضرورت ہے اور ہم نان فائلر کی اصطلاح ہی ختم کر رہے ہیں۔