مراد سعید روپوشی کے باوجود کے پی حکومت اور پارٹی کے اہم فیصلے کرنے والوں میں شامل ہیں۔
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں مطلع ابرآلود رہنے کا امکان جبکہ رات میں ہلکی بارش اور بوندا باندی متوقع ہے۔
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
واضح رہے کہ حکومتی وزرا گزشتہ دو روز سے مذاکرات کی بات کررہے ہیں
واقعے کا مقدمہ تھانہ صدر بیرونی میں درج
کئی علاقوں کی سڑکیں اور شاہراہیں زیر آب، زمینی راستہ منقطع ہوگیا
تمام افراد بحفاظت گھروں میں پہنچ چکے ہیں۔
گزشتہ روز اسلام آباد پولیس نے سیو غزہ موومنٹ کے متعدد شرکا کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی پرگرفتار کرلیا تھا۔
ججز کے تبادلے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے
محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا
اسلام آباد پولیس نے سینیٹر مشتاق سمیت تمام مظاہرین کو گرفتار کرلیا
سندھ کے ساحل سے شمال مشرقی بحیرہ عرب پر آنے والا سمندری طوفان اسنیٰ گزشتہ 6 گھنٹوں کے دوران مغرب کی جانب بڑھا ہے۔
ملزمان نے سوشل میڈیا اکانٹس پر وزیر اعلی پنجاب کی جعلی تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کیں۔
موجودہ نظام سندھ کے ساحل کے ساتھ شمال مشرقی بحیرہ عرب میں مزید مغرب اور جنوب مغرب کی طرف بڑھنے کا امکان ہے
وزیراعلی سندھ نے اسپتالوں میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت بھی کردی
خوش قسمتی سے کسی کو گہری چوٹیں نہیں آئیں
عمران خان کی ہدایت کے فوری بعد حماد اظہر نے استعفی واپس لینے کا اعلان کردیا
گورنر سندھ نے کہا ہے کہ کچھ عرصہ ملک میں سیاست پر پابندی لگا دی جائے
خیبرپختونخوا میں 14 اضلاع کے 176 سکولوں میں سیکنڈ شفٹ ختم کر دی گئی