اداکارہ کی جانب سے رقم ادائیگی کی پولیس نے بھی تصدیق کردی
شیرا اپنی شہرت اور کامیابی کی وجہ سے خاصے مشہور ہیں لیکن پھر بھی انھوں نے خود کو سلمان خان کی حفاظت کیلیے وقف کر رکھا ہے۔
طوبی انور کو سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کا نشانہ بنایا ہے
فردوس جمال کے متنازعہ بیان کے بعد چند پاکستانی فنکاروں نے ہمایوں سعید کا دفاع کرتے ہوئے سینئر اداکار کو آڑے ہاتھوں لیا تھا۔
کنگنا رناوت اپنی نئی فلم ایمرجنسی میں سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کا کردار نبھارہی ہیں، یہ فلم 6 ستمبر کو سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔
مینو منیر نے کہا کہ انہوں نے ان بدسلوکیوں کے خلاف آواز اٹھائی، لیکن انہیں انڈسٹری چھوڑ کر چنئی منتقل ہونا پڑا۔
شاہد آفریدی گود میں نواسے علی یار آفریدی کو لے کر گھر میں داخل ہوئے
اس سال جون میں سوناکشی سنہا کی ظہیر اقبال سے شادی بھی اسی گھر میں ہوئی تھی
سارہ خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک پوسٹ دوبارہ شیئر کی جس میں گل احمد کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا
محمد یوسف نے ڈی ایچ اے لاہور میں فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کا افتتاح کیا
رابی پیر زادہ نے حال ہی میں نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات بات چیت کی۔
شاہین آفریدی کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کا نام انہوں نے علی یار رکھا ہے
ٹیلر سوئفٹ نے بتایا کہ صورتحال بہت خوفناک تھی اور اس سے انہیں خوف اور بھاری احساس جرم محسوس ہوا۔
فلم میں سکھوں کو 'جان بوجھ کر علیحدگی پسند' دکھایا گیا ہے جو ایک گہری سازش کا حصہ ہے۔
آمنہ عارف ایک نجی آئی ٹی کمپنی میں ملازمت کررہی تھیں
ممی چکرورتی نے خاتون ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کے خلاف احتجاج میں حصہ لیا تھا، لیکن اب انہیں سوشل میڈیا پر دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں۔
جنیفر لوپیز نے طلاق کے کاغذات لاس اینجلس کاؤنٹی سپیریئر کورٹ میں جمع کرائے ہیں۔
ماریہ رات کو سوئیں اور اپنی خواہش کے مطابق صبح مردہ حالت میں پائی گئیں
ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر منظر عام پر آئی جس میں 12 سال کی خوشی کو اپنی والدہ سری دیوی کے ساتھ ایک ایوارڈ تقریب میں شرکت کرتے دیکھا گیا۔
مجھے سارا سارا دن نیم عریاں حالت میں بیٹھایا جاتا تھا، تنوشری