سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں لڑکے کی پیدائش

سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں لڑکے کی پیدائش

سدھو موسے والا کے والد نے بیٹے کی پیدائش کی خود خوشخبری سنائی
سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں لڑکے کی پیدائش

ویب ڈیسک

|

17 Mar 2024

سدھو موسے والا کے والدین، بلکور سنگھ اور چرن سنگھ کے ہاں لڑکے کی پیدائش ہوئی ہے۔

سدھو موسے والا کے بعد اب خاندان والے لڑکے کی پیدائش پر خوشی سے نہال ہیں۔ بیٹے کی پیدائش کا اعلان خود سدھو موسے والا کے والد بلکور نے کہا۔

 معروف پنجابی گلوکار کے المناک قتل کے تقریباً دو سال بعد ان ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اس نعمت پر بلکور نے شکریہ ادا کرنے کے لیے فیس بک پر لکھا، "شبدیپ کو پالنے والے ان گنت روحوں کی برکتوں کے ساتھ، الہی نے ہمیں شبھ کے چھوٹے بھائی سے نوازا ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!