فیروز خان کی دوسری بیوی سے بھی راہیں جدا؟

فیروز خان کی دوسری بیوی سے بھی راہیں جدا؟

اداکار نے اپنی دوسری اہلیہ کی تمام تصاویر سوشل میڈیا سے ڈیلیٹ کردی تھیں
فیروز خان کی دوسری بیوی سے بھی راہیں جدا؟

ویب ڈیسک

|

22 Jul 2024

پاکستانی اداکار فیروز خان نے اپنی دوسری بیوی ڈاکٹر زینب سے علیحدگی کی افواہوں کو اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر دوبارہ پوسٹ کرتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔

ایک دن پہلے، سوشل میڈیا پر نوبیاہتا جوڑے کی طلاق کی خبریں گردش کرنے لگیں جب اداکار نے اپنی دوسری بیوی کی تصویریں ویڈیو اور تصویر شیئرنگ پلیٹ فارم سے ڈیلیٹ کیں۔

افواہوں کے بعد اب تصاویر فیروز خان نے تصاویر کو دوبارہ شیئر کیا اور اپنی دوسری بیوی کو زندگی کا "بہترین تحفہ" قرار دیتے ہوئے ایک نئی پوسٹ شیئر کی ہے۔

 

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!