مصنوعی ذہانت سے چلنے والے سمارٹ فونز متعارف

مصنوعی ذہانت سے چلنے والے سمارٹ فونز متعارف

متعدد کمپنیوں نے اے آئی ایجنٹ ٹیکنالوجی سے مزین سمارٹ فونز پیش کیے۔
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے سمارٹ فونز متعارف

Webdesk

|

20 Jul 2026

شنگھائی: دنیا بھر کی ٹیکنالوجی کمپنیاں مصنوعی ذہانت سے لیس جدید سمارٹ فونز متعارف کرانے کی دوڑ میں شامل ہوگئی ہیں۔

شنگھائی میں جاری ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کانفرنس میں متعدد کمپنیوں نے اے آئی ایجنٹ ٹیکنالوجی سے مزین سمارٹ فونز پیش کیے۔

سمارٹ فون ساز کمپنی نوبیا نے بائٹ ڈانس کے اے آئی چیٹ بوٹ "ڈوباو" سے چلنے والا ناوی ایکس الٹرا فون متعارف کرایا، یہ سمارٹ فونز صوتی ہدایات پر پیغام لکھنے، کھانا آرڈر کرنے اور دیگر کئی کام انجام دے سکتے ہیں۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!