پاکستان میں سونے کی قیمت میں پانچویں روز بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں پانچویں روز بڑی کمی

رواں ہفتے کے مسلسل پانچ روز سونے کی قیمت کم ہوئی ہے
پاکستان میں سونے کی قیمت میں پانچویں روز بڑی کمی

ویب ڈیسک

|

3 May 2024

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج جمعے کو بھی فی تولہ، دس گرام کی قیمتوں میں سیکڑوں روپے کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعے کے سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 39 ہزار 600 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت1201 روپے کم ہوکر 2لاکھ5 ہزار 418 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 11 ڈالر کم ہوکر 2277 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!