حادثے میں 10 افراد زخمی ہوئے جس میں 2 بچیوں کی حالت تشویش ناک ہے
وزیر داخلہ نے سندھ پولیس، سول ڈیفنس، ریسکیو 1122 اور تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت دی
سیکورٹی ذرائع کے مطابق، یہ واقعہ بھارتی فوج کی بزدلانہ کارروائی کا نتیجہ ہے، جس نے ایک بار پھر نہتے شہریوں کو نشانہ بنایا
پولیس کے مطابق مرنے والوں میں عثمان ورک کا گن مین اور قریبی دوست بھی شامل ہیں
متاثرہ بچے کے مطابق مدرسے کا معلم کئی روز سے نازیبا حرکات کررہا تھا
پولیس نے چار اہلکاروں سمیت 12 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پابندی کا اطلاق نان ڈیگریڈیبل، اوکسو ڈیگریڈیبل، بلیک اور ری سائیکلڈ پلاسٹک بیگز پر بھی ہوگا۔
جامعہ کراچی میں 84 انچ کی لائن پر مرمتی کام مکمل نہ ہو سکا
لڑکی کی لاش کو دفنا دیا گیا تھا ، ملزمان گرفتار
والدین کی شکایت پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
رواں سال میں جاں بحق شہریوں کی تعداد 305 تک پہنچ گئی
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے 10 لاکھ مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی
متوفیہ کی شناخت 20 سالہ نیہا کے نام سے کی گئی ۔
نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے 15 مئی تک ہوگا
نوشہروفیروز کے نواحی علاقے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں باپ نے بھائی کے ساتھ ملکر بیٹی کو قتل کردیا۔
کورنگی سنگر چورنگی رکشا اسٹینڈ کے قریب جھگڑے کے دوران ڈنڈوں کے وار سے ایک شخص جاں بحق