پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں مزید اضافہ، نوٹی فکیشن جاری

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں مزید اضافہ، نوٹی فکیشن جاری

پیٹرول کی نئی قیمت 346 روپے 16 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں مزید اضافہ، نوٹی فکیشن جاری

ویب ڈیسک

|

2 Sep 2026

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق پیٹرول 2 روپے 29 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 346 روپے 16 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 1 روپے 11 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

ڈیزل کی نئی قیمت 372 روپے 3 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق 3 ستمبر سے ہوگا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!