میر رضا کیس، جوڈیشل کمیشن نے معاونت کیلیے واٹس ایپ نمبر جاری کردیا

میر رضا کیس، جوڈیشل کمیشن نے معاونت کیلیے واٹس ایپ نمبر جاری کردیا

اہم معلومات دینے والے کو ۱ لالھ انعامی رقم دی جائے گی
میر رضا کیس، جوڈیشل کمیشن نے معاونت کیلیے واٹس ایپ نمبر جاری کردیا

Webdesk

|

31 Aug 2026

میر رضا کیس کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے شہریوں سے رابطے اور معلومات کے حصول کے لیے واٹس ایپ نمبر اور ای میل ایڈریس جاری کر دیا ہے۔

جوڈیشل کمیشن کے مطابق میر رضا کیس سے متعلق کسی بھی قسم کی معلومات رکھنے والے شہری کمیشن سے براہِ راست رابطہ کر کے تفصیلات فراہم کر سکتے ہیں۔

شہری واٹس ایپ نمبر 0321-3850899 کے ذریعے جوڈیشل کمیشن سے رابطہ کر سکتے ہیں، جبکہ معلومات ای میل کے ذریعے [email protected] پر بھی ارسال کی جا سکتی ہیں۔

کمیشن کا کہنا ہے کہ شہریوں کی جانب سے فراہم کی جانے والی معلومات میر رضا کیس کی تحقیقات میں معاون ثابت ہو سکتی ہیں

 

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!