کارساز حادثہ کیس، ملزمہ نتاشہ کو عدالت نے آخری کیس میں بھی بری کردیا

کارساز حادثہ کیس، ملزمہ نتاشہ کو عدالت نے آخری کیس میں بھی بری کردیا

ایکسیڈینٹ کے کیس میں ملزمہ پہلے ہی بری ہوچکی ہے
کارساز حادثہ کیس، ملزمہ نتاشہ کو عدالت نے آخری کیس میں بھی بری کردیا

ویب ڈیسک

|

4 Sep 2026

کراچی: کارساز حادثہ کیس میں نامزد ملزمہ نتاشا کو کراچی کی مقامی عدالت نے منشیات کے مقدمے میں بھی بری کردیا۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق ملزمہ کے منشیات استعمال کرنے کے شواہد نہیں ملے، جبکہ خون کے ٹیسٹ میں بھی منشیات کی موجودگی کی علامات سامنے نہیں آئیں۔

کارساز حادثہ کیس کے سلسلے میں ملزمہ کے خلاف کارساز پولیس نے منشیات کے استعمال کا مقدمہ بھی درج کیا تھا۔

نتاشا کو اس سے قبل کارساز حادثے کے مقدمے میں بھی بری کیا جا چکا ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!