ملک بھر میں گزشتہ روز سے سوشل میڈیا غیر اعلانیہ طور پر بند تھا
یہ وائرس کورونا کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے
سوشل میڈیا جی بندش ہر نظر رکھنے والے ادارے نے تصدیق کردی
واٹس ایپ نے سہولت دے کر صارفین کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا
یہ سہولت حاصل کرنے کیلیے چند ڈالر فیس ادا کرنا ہوگی
پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا تھا کہ دھاندلی کے ثبوت سامنے لانے کی وجہ سے سوشل میڈیا بند کیا گیا
گوگل نے عام انتخابات کے حوالے سے خصوصی ڈوڈل جاری کردیا
صارفین کو الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ تک رسائی میں پریشانی کا سامنا ہے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے حکومتی فیصلے سے متعلق آگاہ کردیا
اسلام آباد میں ملک کے پہلے ای روزگار مرکز کا افتتاح کردیا
مارک زکر برگ کی موت کا خدشہ میٹا کی رپورٹ میں ظاہر کیا گیا ہے
گزشتہ ماہ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی جانب سے ویب ورژن کے لیے نئے انٹرفیس کے متعلق خبر دی گئی تھی۔
نیورا لنک کی بنائی ہوئی چپ کو کامیابی سے انسانی دماغ میں نصب کیا گیا
56ارب ڈالر تنخواہ شیئر ہولڈرز کے ساتھ ذیادتی ہے،عدالت
نادرا کی جانب سے ایک ہفتے قبل واٹس ایپ پر چینل بنایا گیا تھا
ٹک ٹاک نے فیچر آزمائش کیلیے متعارف کروادیا
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے موٹرسائیکل سواروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، پولیس
سسٹم میں انسٹالیشن کی وجہ سے انٹرنیٹ سروس میں تعطل یا پھر مکمل بندش ہوسکتی ہے
انسانی حقوق کے وکیل اور آزاد امیدوار جبران ناصر کی درخواست پر عدالت نے جواب بھی طلب کرلیا
ٹک ٹاک کا پاکستان میں الیکشن سینٹر بھی کھولنے کا اعلان