پاکستانی اداکارہ کی شادی کی خوبصورت تصاویر وائرل

پاکستانی اداکارہ کی شادی کی خوبصورت تصاویر وائرل

عریشہ رازی کی دو روز قبل شادی ہوئی، جس کی تصاویر انہوں نے خوش شیئر کیں
پاکستانی اداکارہ کی شادی کی خوبصورت تصاویر وائرل

ویب ڈیسک

|

14 Feb 2024

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل عریشہ رازی کی اپنے دلہا کے ساتھ شاندار تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

عریشہ رازی دو روز قبل شاندی کے بندھن میں عبداللہ فرخ کے ساتھ بندی جبکہ اُن کا نکاح تین سال قبل ہوچکا تھا۔ 

Arisha Razi HD Wedding Photoshoot

شادی کی تقریب کا آغاز ڈھولکی سے ہوا اور پھر مختلف تقاریب کے بعد عریشہ راشی کی رخصتی ہوئی۔

Arisha Razi HD Wedding Photoshoot

انہوں نے اپنی شادی کی خوبصورت تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیں جس میں وہ سرخ رنگ کا عروسی جوڑا زیب تن کی ہوئیں ہیں جبکہ اُن کے شوہر سیاہ شیروانی پہنے ہوئے ہیں۔

Arisha Razi HD Wedding Photoshoot

واضح رہے کہ عریشہ راشی کو ابتدائی شہرت چائلڈ اسٹار کے طور پر ملی۔ انہوں نے کئی ڈراموں میں کام کیا جن میں رنچ، ای اشنائی سمیت دیگر شامل ہیں۔

Arisha Razi HD Wedding Photoshoot

 

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!