ڈیفنس فیز 8 میں علی جعفری نامی نوجوان کو بااثر لڑکوں نے تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد مقدمہ درج کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
جاوید ماڑی پور کے رہائشی اور 80 سال کے ہیں جو دوسروں کے آگے ہاتھ پھیلانے کو معیوب سمجھتے ہیں
لوگ مذاق بناتے ہیں مگر مجھے اس کی پرواہ نہیں ہے
شہر قائد میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ اور مہنگے بلوں نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی ہے