بھارتی ریاست مدھیا پردیش کی عدالت نے سزا سنائی
وسطی بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ایک گائوں چھاپورہ کے لوگ دور دراز کے اس پسماندہ علاقے میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی برانچ دیکھ کافی حیران ہوئے۔
بھارت میں جانوروں کے حقوق کیلیے سرگرم نوجوان نے یہ کارنامہ انجام دیا
بھارتی نوجوان نے مسافروں پر زور دیا کہ وہ اپنا رویہ اپنی جیب میں رکھیں اور یاد رکھیں کہ ڈرائیور گاڑی کا مالک ہے
60 سالہ ایوم گئی-سک کو سول میرٹ کے پانچویں درجے کے ایوارڈ سی یونگنیو میڈل سے نوازا گیا۔
حالیہ واقعے نے ایک بار پھر صارفین کو حیرت زدہ کر دیا۔
واقعہ کورنگی میں پیش آیا خاتون نے لفٹ مانگی تھی، پولیس
یہ تاریخ کی سب سے بڑی رقم کا پرمٹ ہے
جاپان کی کھلونا بنانے والی کمپنی میگا ہاس نے حال ہی میں دنیا کے سب سے چھوٹے روبیک کیوب کی رونمائی کی۔
ڈاکٹرز نے کامیاب سرجری کر کے ایک سر علحیدہ کردیا
پنجاب کابینہ نے اجتماعی شادی میں انعامات دینے کی منظوری دے دی
مچھیرے کا کہنا تھا اس نے جب شارک کو پکڑا تو وہ معمول سے زیادہ صحت مند نظر آرہی تھی۔
حال ہی میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا کا سرد ترین براعظم انٹارکٹیکا میں ہریالی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
آخری بار 1996 میں سرکاری اسکول کے طالب علم کی آخری پوزیشن حاصل کی
میڈیکل ٹیم نے دوپہر 2 بجے سے شام 4.30 بجے تک آپریشن کیا۔
چن نامی خاتون اور اس کا شوہر لی جن کی شادی کو 20 برس گزر چکے ہیں
ایمبرا کولینا کی زبان کی پیمائش ایک ڈاکٹر کی جانب سے تین بار کی گئی اور آفیشل اوسط پیمائش 5.44 انچز سامنے آئی۔
کھدائی کے دوران جنگ میں استعمال ہونے والے ہتھیار، شکار کے اوزار، زیورات ودیگر اشیا بھی ملی ہیں۔
بھارتی شہر بنگلورو میں ایک تھری ڈی بل بورڈ نے مقامی مسافروں میں حیرت اور تشویش کی آمیزش کو جنم دیا ہے۔
ویڈیو میں کباڑیا خوشی سے ایک آئی فون پکڑے ہوئے نظر آرہا ہے جب وہ گاہگوں کے ساتھ اپنے کباڑی کی تجارت پر بات کر رہا ہے۔