پانچ بچوں کی ماں کی 7 بچوں کے باپ سے دوسری شادی

پانچ بچوں کی ماں کی 7 بچوں کے باپ سے دوسری شادی

جوڑے کا تعلق سندھ کے ضلع بدین سے ہے
پانچ بچوں کی ماں کی 7 بچوں کے باپ سے دوسری شادی

ویب ڈیسک

|

31 Mar 2024

سندھ کے بدین میں پانچ بچوں کی ماں نے سات بچوں کے باپ سے شادی کر لی۔

تفصیلات کے مطابق دارم نامی پانچ بچوں کی ماں نے رامون کولہی سے شادی کی جو بدین، سندھ میں پہلے ہی سات بچوں کا باپ ہے۔

شادی کے بندھنے میں بندھنے کے بعد رامون اور دارم انتہائی خوش ہیں اور دونوں کا کہنا ہے کہ وہ مل کر بچوں کا خیال رکھیں گے۔

جوڑے نے شادی کے بعد نکاح نامے کے ساتھ اپنی تصویر بنوائی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

 

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!