پولیس اور فورسز کی مظاہرین سے جھڑپیں، حالات کشیدہ،
ملزم نے سیفی لین میں خان محمد عرف بھائی جان کے گھر پر فائرنگ کا اعتراف کیا۔
پیٹرول پمپ مالک میاں اعجاز اپنے بیٹے کے ہمراہ 85 لاکھ روپے بینک میں جمع کروانے جارہے تھے کہ اس دوران ڈکیتی ہوئی۔
گرفتار ملزمان کی شناخت عبداللہ، ساجد، زاہد، انس، شان، یوسف اور اکرم کے ناموں سے ہوئی ہے۔
سسرالیوں نے تشدد کے بعد بہو کو آگ لگائی
کریم آباد میں واقع نجی اسپتال بچی کو ڈی ہائیڈریشن کی شکایت
اضافے کا اطلاق جون کے بلوں پر ہوگا، کے الیکٹرک صارفین مستشنی
بچے کی حالت تشویشناک، اسپتال میں زیر علاج
بدھ کے روز کراچی کے اسپتالوں میں زیر علاج دو بچیاں دم توڑ گئیں
صارم برنی کے خلاف امریکا کے تحقیقاتی ادارے بھی تفتیش کررہے ہیں، منی لانڈرنگ کا مقدمہ بھی درج ہونے کا امکان
پولیس نے شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا
گارڈ اپنی جگہ سے کھڑا ہوکر مقتول کے قریب گیا اور کلاشنکوف لوڈ کر کے اسے کے سینے پر رکھ کر چلا دی۔
موسی خان مالا کنڈ یونیورسٹی میں شعبہ صحافت کے طالب علم تھے
واقعہ کوئٹہ سے چالیس کلومیٹر دور سنجدی میں قائم کوئلے کی کان میں پیش آیا
متاثرہ خاتون نے پولیس میں مقدمہ درج کرادیا، بیوٹی پارلر مالکن اور ملازمین نامزد
شور مچانے پر خاتون کے سر کے بال کاٹ دیے اور جان سے مارنے کی دھمکی دی، پولیس نے کیس رجسٹرڈ کرلیا ہے۔
مقتول کو دس اپریل کو سسرال میں جھگڑے کے دوران گولیاں ماری گئیں تھیں
ملزمہ کو اٹلی کے حوالے کیا جائے گا
ارتقا ندیم کو گلی میں اسٹریٹ کرمنلز نے نشانہ بنایا
انسداددہشت گردی کی عدالت نے ملزم کو سزا سنادی