ملیر جعفر طیار میں ڈکیتوں کی فائرنگ سے راہ گیر خاتون جاں بحق ہوئیں، شناخت شاہدہ کے نام سے ہوئی
اطلاع پر حدود کی پولیس نے پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیکر سول اسپتال منتقل کیا
پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ٹیچر کو گرفتار کرلیا
ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ خاتون کی موت ہڈیاں ٹوٹنے اور زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے ہوئی ہے۔
رائیونڈ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اکیڈمی ٹیچر نعیم رشید کو حراست میں لے لیا۔
ناظم آباد تین نمبر میں دو ڈکیتوں نے کھلے عام لوٹ مار کی
خاتون بھتیجوں کے ساتھ کراچی سے جڑانوالہ جا رہی تھی۔
ریلوے انتظامیہ نے واقعے کو خودکشی قرار دے دیا
بچہ کھلونا بم سے کھیل رہا تھا کہ اچانک یہ دھماکے سے پھٹ گیا
پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا
اے ایس ایف اہلکار نے کراچی ایئرپورٹ پر بچی کو بال پکڑ کر زمین پر گرا دیا تھا
پولیس اہلکار نے ٹرین میں سوار خاتون اور اُس کے بچوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا تھا
سکھر میں اسرائیل مخالف مظاہرے میں مشتعل افراد نے کے ایف سی پر دھاوا بولا
پولیس نے متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
مدعی مقدمہ نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ وہ عید منانے کے لیے 9 اپریل کو اپنی آبائی گاؤں گیا تھا
عید کے دوسرے روز گلشن چورنگی کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 2 بچوں کا باپ لقمہ اجل بن گیا۔
ڈی ایچ او نے پانی آلودہ ہونے کی تصدیق کردی، تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم
ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والوں کے ٹرک کو چند کلومیٹر دور حادثہ پیش آیا
کراچی کے علاقے بلدیہ میں 26 سالہ رضوان اور پولیس اہلکار زخمی ہوا
بیری والا چوک منڈی میں بچوں کا جھگڑا ہوگیا تھا جس پر مسلح ملزمان نے بابر کے ڈیرے پر آکر فائرنگ شروع کردی۔