پی آئی اے کے ملازم کو کسٹمز حکام نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر گرفتار کیا
نیپرا نےکراچی کے لیے بجلی 3 روپے3 پیسےفی یونٹ مزید مہنگی کردی
تینوں افراد مقدمے کی سماعت پر عدالت جا رہے تھے، واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔
واقعہ فیصل آباد کے علاقے دانیال گارڈن میں پیش آیا ل، مقدمہ درج
کورنگی تھانے آنے والے ایک شہری کی بائیک چوری ہوگئی۔
گوجر خان پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا
فرحان خان نے اپنی بیمار بیٹی کے علاج کے لیے رقم اکٹھی کرنے کے لیے اپنی بیوی کے زیورات بیچ دیے تھے۔
رپورٹ کے مطابق، ڈاکٹر شاہنواز کی 4 پسلیاں اور کندھے کی ہڈی ٹوٹی ہوئی تھی
ڈاکٹر کو اسپتال سے گھر واپسی پر اغوا کیا گیا ہے، انتظامیہ
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا
رافع نامی نوجوان گھر کا کرایہ اور اسکول کی فیس نہیں دے پارہا تھا
پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مظفرگڑھ کی رہائشی خاتون کو شادی میں معاوضہ دیکرپرفارم کیلئے مدعوکیاگیاتھا۔
اسلحے کے زور پر ان سے اور ان کے ساتھیوں سے کیمرے، موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔
خاتون نے اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا
واقعہ کراچی کے علاقے شاہ فیصل میں پیش آیا
پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت بلال کے نام سے ہوئی ہے
ملزم نے غیرت کے نام پر بڑے بھائی کو قتل کیا
گھر پر کوئی موجود نہیں تھا، قاتل آلہ قتل بھی ساتھ لے گیا
ملزم نے طالبہ کو واٹس ایپ پر گندے پیغامات اور ویڈیوز بھیجیں