یہ چہرہ روس سے تعلق رکھنے والے ایوان دی ٹیربل نامی شخص کا ہے جو صرف تین سال کی عمر میں اقتدار میں آیا تھا اور پھر اس کے اقتدار کا خاتمہ 1584 میں اس کے مرنے پر ہوا تھا۔
میٹا کی جانب سے ٹرمپ کے اکاؤنٹس پر پابندیاں عائد کی گئیں تھیں
آئی جی سندھ نے ڈی جی ایف آئی اے کو اس سلسلے میں فوری ایکشن کے لیے خط لکھ دیا ہے۔
کمپنی صیہونیوں کے متعلق کی جانے والی پوسٹ اس وقت ہٹائے گی جب وہ یہودی مخالف دعووں جیسے کہ یہ لوگ میڈیا کنٹرول کرتے ہیں وغیرہ سے جڑی ہوگی۔
غار میں کھدائی کے دوران ماہرین آثار قدیمہ کو ایک وادی ملی ہے
ٹک ٹاک کا استعمال پاکستان سمیت دنیا بھر میں کیا جاتا ہے، مختصر ویڈیوز کے اس پلیٹ فارم نے کم وقت میں کافی مقبولیت حاصل کی ہے۔
حکومت نے گزٹ نوٹی فکیشن کے ذریعے اجازت دے دی
ذرائع کے مطابق ہونہار طلبہ پاکستان نیول انجینئرنگ کالج کراچی کے ہیں
سعودی عرب نے خصوصی ڈیسک قائم کردی
اب مواد تخلیق کار اپنی ویڈیو کو اپ لوڈ کرتے وقت اس سے صرف ایک ہی کلک سے کاپی رائٹ میوزک ڈیلیٹ کرسکیں گے۔
واٹس ایپ، فیس بک، انسٹاگرام، ٹک ٹاک سمیت دیگر کو 6 سے 11 محرم تک بند رکھنے کی سفارش کی گئی تھی۔
پوڈکاسٹ کی آخری قسط میٹا کی طرف سے کراچی میں منعقدہ ایونٹ میں لائیو دکھائی گئی
سعودی قومی اتھارٹی ڈیٹا اور مصنوعی ذہانت کے تمام پہلوں پر کام کر رہی ہے
اب تک لاہور میں 40لاکھ سے زائد شہری مفت انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کرچکے ہیں
میٹا کے ایک بورڈ نے مطالعے کے بعد رپورٹ پیش کی جس کی بنیاد پر پابندی ہٹائی گئی ہے
کراچی کے الیکٹرانکس ڈیلرز نے موبائل فونز پر اضافی ٹیکس کو مسترد کردیا۔
گوگل نے اس بات کا اعلان ایک بلاگ میں کیا، سروس کو ایک ہزار زبانوں تک کرنے کا فیصلہ
میٹا کی ذیلی کمپنی کی جانب سے کی جانے والی یہ اپ ڈیٹ اینڈرائیڈ اور آئی فون صارفین کو یکساں طور پر متاثر کرے گی۔