28مئی کو ملک بھر میں یوم تکبیر (عام تعطیل) کے باعث ملتوی ہونے والا پرچہ بروز اتوار 2 جون 2024 کو لیا جائیگا۔
عالمی عدالت انصاف کے حکم کے باوجود اسرائیل کی بربریت جاری ہے
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور افواج نے یوم تکبیر کی 26ویں سالگرہ پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے
شیخ مہر المعیکلی اپنی گہری اور متحرک تلاوت اور خطبات کے لیے مشہور ہیں
سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے علاقے حسن خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا
عوام الناس بجلی کی گرج چمک اور طوفانی صورتحال میں کھلے آسمان تلے ہرگز نہ جائیں
وزیراعظم شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ یوم تکبیر سبز ہلالی پرچم تلے متحد ہونے کی یاد دلاتا ہے۔
وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی۔
سکیورٹی فورسز نے پشاور کے علاقے حسن خیل میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا
انگلینڈ نے پاکستان کو 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں 23 رنز سے شکست دے دی۔
صدر کراچی آرٹس کونسل احمد شاہ کے مطابق سینئر اداکار طلعت حسین کافی عرصے سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
مملکت آنے والوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ کسٹم قوانین کا احترام کریں
خیبر پختونخوا کے کل اخراجات 1654 ارب روپے ہوں گے،آئندہ مالی سال 2024ـ25 کا بجٹ 100 ارب سرپلس ہے ۔
واپسی کے آپریشن میں ساڑھے 4 ہزار طلبہ وطن واپس آئے جس کے اخراجات حکومت پاکستان نے برداشت کیے۔
ایل این جی کی قیمت میں 0.86 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ کیا گیا ہے۔
تجاوزات اور غیرقا نونی تعمیرات کو ختم کیا جا رہا ہے
ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین دو طرفہ تعلقات بشمول سیاسی، اقتصادی اور دفاعی شعبوں میں تعاون پر گفتگو ہوئی۔
بلوچستان ہائیکورٹ میں امان اللہ کنرانی ایڈوکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی تھی ۔
ابراہیم رئیسی کا جسد خاکی مشہد پہنچنے پر لاکھوں شہری سڑکوں پر نکلے اور جنازے کے ساتھ مارچ کیا
نوٹی فکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق کل 24 مئی سے ہوگا۔