ہم ابراہیم کیلیے سردیوں کے کپڑے خریدنے گئے تھے اور پھر سب ختم ہوگیا، والد
کراچی کے ضلع وسطی میں ایک ایسی سڑک ہے جس کی حالت انتہائی خستہ جبکہ یہاں سے روزانہ ہزاروں گاڑیاں گزرتی ہیں
ابن سینا لائن میں سیوریج کا نظام درہم برہم ہے، روزانہ مکینوں کے زخمی ہونے کے واقعات ہورہے ہیں
جائے حادثہ کے قریب کھلے اور چوڑے مین ہولز و نالے کھلے ہیں جو کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں
ملیر کے مختلف علاقوں میں سالوں سے حالات ایسے ہیں کہ عوام اب اُس ماحول کے عادی ہوگئے ہیں
رات کو آئیں اور صبح کھدائی شروع، دفاتر، گھریلو رہائشی سب پریشان ہیں
کراچی سمیت ہر بڑے شہری میں مظاہرہ ہوا اور شرکا نے اسرائیلی اقدامات کی شدید مذمت کی
دنیا بھر کے 45 ممالک کے سیکڑوں امدادی کارکنان قافلے میں شریک ہیں
عامر کو بیوی کی درخواست پر گرفتار کرلیا ہے
کراچی کے 23 سالہ نوجوان مصطفی عامر کو اغوا کے بعد بے دردی سے قتل کردیا گیا
عمر کو بلدیہ ٹاؤن میں گھر کے سامنے مزاحمت پر ڈکیتوں نے گولی ماری تھی
اغوا کے بعد قتل ہونے والے صارم کی دل چیر دینے والی گفتگو
نارتھ کراچی میں 11 روز تک لاپتہ رہنے والے بچے کی لاش فلیٹ کے ٹینک سے پانی میں ڈوبی ہوئی ملی
چھیپا حکام کے مطابق 32 روز میں 63 لاشیں ملیں جن میں سے تقریبا نشے کے عادی افراد کی تھیں
ناظم آباد کے علاقے مجاہد کالونی میں سالوں پہلے بسے قانونی گھروں کو عدالت نے گرانے کی اجازت دی ہے
6 ماہ کے بچے کا باپ ساحل کو کورنگی نمبر تین میں گھر کے باہر قتل کیا گیا
گلستان جوہر بلاک 19 میں واقع اپارٹمنٹ کی لفٹ میں پھنس کر ایک بچہ جاں بحق ہوگیا
ڈکیتوں نے کیٹرنگ کا کام کرنے والے سلمان نامی شہری کو مزاحمت پر قتل کیا
کراچی کی ایک اور کمسن بچی اتائی ڈاکٹرز کی بھینٹ چڑھ گئی۔شہر قائد کے علاقے محمود آباد اختر کالونی میں قائم بسم اللہ کلینک میں بچی کو طبیعت ناسازی پر لے جایا گیا۔ اہل خانہ کے مطابق بچی کو جانوروں کا انجکشن لگایا گیا تھا۔
کراچی میں کارساز روڈ پر تیز رفتار خاتون ڈرائیور نے گاڑی تلے متعدد افراد کو روندا، باپ اور بیٹی جاں بحق ہوگئے