کولمبیا خطے کا وہ پہلا ملک بن گیا ہے جس نے فلوٹیلا واقعے پر اسرائیل کے خلاف اتنی بڑی سفارتی کارروائی کی ہے۔
دنیا دیکھ رہی ہے اور ان اقدامات کے ذمہ داروں کا احتساب کیا جائے گا۔
صمود فلوٹیلا میں سینیٹر مشتاق احمد سمیت دو پاکستانی شامل ہیں
کارواں کے منتظم کا کہنا ہے کہ گلوبل صمود فلوٹیلا سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔