بشنوئی گینگ کی دھمکیوں کے پیش نظر سلمان خان نے یہ گاڑی دبئی سے خریدی ہے
اگر رقم ادا نہ کی گئی تو سلمان خان کا حشر مہاراشٹر کے سابق وزیر بابا صدیقی سے بھی بدتر ہوگا۔
اداکارہ نے حکومت کے دعووں کو مسترد کردیا
اداکارہ ندا یاسر نے اپنی 15سال سے بڑی عمر کی بیٹی کیلئے بنائے گئے اصول و ضوابط کے بارے میں بات کی۔
اداکارہ نے اپنی دماغی بیماری کے حوالے سے خود ہی انکشاف کردیا
اداکارہ نے اپنی ہمت کی وجہ پلک کے ایک باقی بچ جانے والے بال کو قرار دیا
پولیس نے متعدد مظاہرین کو تشدد کا نشانہ بنایا
وہ اس طرح کی یڈیوز سے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرتے ہیں
میوزک ویڈیو 'بجلی' میں کام کیا جس کے بعد سے ان کی بھارت میں 'بجلی گرل' کے نام سے پہچان بن گئی۔
اداکارہ نے حلیہ انٹرویو میں یہ انکشاف کیا ہے
اداکار نے سوشل میڈیا پر پر والدہ کی یادگار تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں ہسپتال کے سفید لباس میں ملبوس دیکھا جا سکتا ہے ۔
سنجے اور منیاتا کی شادی 7 فروری 2008 میں ہوئی تھی جس کے بعد انکے ہاں 21 اکتوبر 2010 کو جڑواں بچے (بیٹا بیٹی) شاہران دت اور اقرا دت کی ولادت ہوئی تھی۔
مظہرعلی نے سن 80 اور 90کی دہائی میں تعبیر، عروسہ، افشاں، شاہین،کالی دیمک اور ٹی وی ڈرامہ کانچ کی گڑیا میں کردار نگاری کی
عفت عمر نے پیپلز پارٹی قائدین اور وزیر اعظم شہباز شریف کو بھی ٹیگ کیا ہے
اداکارہ نے سوال کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر اپنی وضاحت جاری کی
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ کے کلپ وائرل ہورہے ہیں جس میں آغا علی نے اپنی طلاق کی تصدیق کی ہے۔
اننیا پانڈے اب نیٹ فلکس کی دنیا میں بھی اپنی قسمت آزما رہی ہیں