شوٹنگ میں محو ہوکر عائزہ خان آگ کے بہت قریب پہنچ گئیں تھیں
اداکارہ کا ساتھی اداکاراؤں کے ساتھ شکوہ
اس فلم میں دکھایا گیا ہے کہ بھارت اسلام آباد پر حملہ کرتا ہے
فواد خان نے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک کے حالات جلد بہتر ہوں گے
اداکارہ حنا خان کا نجف جانے اور زیارتوں کی خواہش کا اظہار
پولیس نے بغیر اجازت داخل ہونے پر دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے
اننت امبانی اور رادھیکا شادی کے بندھن میں بندھ گئے
اداکارہ حنا خان چھاتی کے سرطان میں مبتلا ہیں اور ان کا تیسرا اسٹیج چل رہا ہے
اداکارہ کا دعوی ہے کہ لڑکیوں کو ریپ اور قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں
نعمان اعجاز نے خلیل الرحمان کو نام لیے بغیر شر قرار دے دیا
شو کے دوران ایک شریک شخصیت نے دوسری کی اہلیہ سے متعلق نازیبا کلمات ادا کیے
اداکارہ نے اپنے بال کاٹنے کی ویڈیو بنائی اور اسے انسٹاگرام پر شیئر کیا
نواز الدین کا خود کے ساتھ ہونے والے امتیازی سلوک کا بھی اعتراف
ڈرامہ نگار نے یہ بات ایک پروگرام میں کی اور کہا کہ اُن کے خیالات کو وقت درست ثابت کرے گا
اداکارہ نے اتوار کے روز نکاح کی خبر انسٹاگرام پر تصاویر کے ساتھ شیئر کی تھی
اداکارہ نے نکاح کی اطلاع دلچسپ انداز سے سوشل میڈیا پر دی اور تصاویر بھی شیئر کیں
اللہ کے فضل سے میں کینسر جیسے مرض کو شکست دے دوں گی، اداکارہ
میری بیٹی پر تنقید کرنے والے سارے لوگ بے کار اور بے روزگار ہیں، اداکار
پاکستان میں ملنے والے پیار کی وجہ سے فلموں میں کام کرنے سے انکار کردیا