12 hours ago
‘Fix Karachi first:’ PML-N mocks PPP over Sindh’s governance mess

Web Desk
|
8 Oct 2025
The social media team of the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) has gone all out against its coalition partner, the Pakistan Peoples Party (PPP), lashing out over Sindh’s governance issues and trading barbs online.
The rift began when Punjab Chief Minister Maryam Nawaz launched a verbal onslaught against the PPP after Bilawal Bhutto-Zardari proposed utilising the Benazir Income Support Programme (BISP) to assist flood-affected people in South Punjab.
The suggestion irked CM Maryam, who termed it an attempt to politicise human suffering and sow division within the province.
The dispute has now escalated into a full-blown public fallout. Leaders from both parties are hurling sharp remarks at each other, with the PPP demanding an apology from the Punjab Chief Minister, a call that was flatly dismissed.
Meanwhile, the PML-N’s social media team has stepped in, sharing videos and posts highlighting Karachi’s deteriorating infrastructure and civic problems. They mocked the PPP’s governance record and amplified criticism against its rule in Sindh.
#کراچی کو پانی کب ملے گا؟
— Amber Danish (@amberdanishh) October 7, 2025
صرف Cess Tax (port enterance tax سے کراچی کے 200 ارب روپے سالانہ جمع ہوتے ہیں، جو سندھ حکومت رکھ لیتی ہے۔ مئر صاحب اپنی حکومت سے کہہ کر یہی رقم کراچی کو دلوا دیں تو K-IV منصوبہ بن جاے۔ #SawalKerKarachi pic.twitter.com/pIjNiXx4kp
شہر کی ناگفتہ بہ صورتحال کے علاوہ سوچنے کی ایک اور بات یہ ہے کہ تاجروں کو بھتے کی پرچیاں اب کون بھیج رہا ہے؟ پہلے تو الزام ایم کیو ایم پر لگایا جاتا تھا۔ اب پردے کے پیچھے کون ہے https://t.co/cQ8o5tvlmG
— WahReh (@wahreh1) October 7, 2025
بولٹن مارکیٹ کراچی “ ویڈیو میں لگا میوزک بہترین ہے جس پر جیالے ایک ہاتھ کمر پر رکھ کر جئیے جئیے کہہ کر پنجاب کا پانچہ پکڑ سکتے ہیں اجازت ہے جب تھک جاو تو مرتضی وہاب کا گریبان پکڑ لینا
— Kippsam Malik (@KeepsamM) October 7, 2025
نہیں تو MQM کو پڑ جاو یاں جماعت اسلامی کو رکنا نہیں ہے بلکل بھی pic.twitter.com/cDGDvZ0gBa
"چھترول ٹائم"
— نسلی پٹواری (@zeeshan6227) October 7, 2025
شہلا رضا لاہور اور پنجاب کو یہ والا سندھ بنانے کی بات کررہی تھیں 🤦
اب بتاؤ پنجابیوں کیا تمھیں مریم نواز کا صاف ستھرا پنجاب چاہئیے یا پھر پیپل پالٹی کا یہ والا اجڑا سندھ @NadeemAfzalChan pic.twitter.com/U47MO0HC9Y
سب سے زیادہ ٹیکس دینے والوں کے ہاں چلنے والی گرین بسیں،،،!!! pic.twitter.com/tZDN6lDAVw
— کیکاؤس (@kaikausMir) October 7, 2025
یہ مناظر کراچی بلدیہ ٹاؤن کے ہیں یہاں کا MPA اور ٹاؤن چیئرمین PPP کے ہیں اور دونوں بھائی ہیں
— Khurram Abbas (@KhurramBhatti01) October 7, 2025
یہ راستہ قبرستان کی طرف جاتا ہے عوام اپنے پیاروں کے جنازے اس گند سے لے کر جارہے ہیں
پیپلز پارٹی والوں خدا کے واسطے پہلے اس صوبے کی عوام کے لیے پریشان ہوجاؤ جہاں آپ کی 17 سالوں سے حکومت ہے pic.twitter.com/2zcrWCHnsd
مرتضیٰ بھائی پیش خدمت ہے کراچی کا شاہکار جو نہ تو کنٹونمنٹ میں ہے نہ پنجاب میں۔#سندھ_پکارے_مریم_نواز pic.twitter.com/ck6tmttkgK
— Asher Albert (@asher_albert) October 7, 2025
کراچی کا شہری ایک چھوٹے سے گاؤں میں مریم نواز ہیلتھ کلینک جیسی بہترین سہولیات دیکھ کر حیران رہ گیا
— عثمان جنجوعہ (@UsmanJanjua01) October 8, 2025
مریم نواز بہترین کام کر رہی ہیں پنجاب میں، یہی سب سندھ میں کیوں نہیں ہو سکتا ؟ سندھ میں کوئی نظام حکومت نہیں : شہری pic.twitter.com/dxGiSgZuFk
مباحثے کے شوقین پیپلزپارٹی کے جیالوں کی خدمت میں ۔۔۔ افسوس ایک پوسٹ میں چار ویڈیوز ہی آ سکتی تھیں۔ میرا دل چاہ رہا ہے لاہور کے سارے بڈھے بڈھے جیالوں کو چھ ماہ کے لئے کراچی بھیج دوں 😂 جائیے اپنی ڈریم سٹی کراچی کو انجوائے کیجئے !!!#سندھ_پکارے_مریم_نواز pic.twitter.com/UN0BblKrqu
— Najam Wali Khan (@najamwalikhan) October 7, 2025
یہ کبھی روشنیوں کا شہر کہلاتا تھا 😪
— Amir H. Qureshi (@AmirHQureshi) October 7, 2025
اور پھر حکمران بن گئے "جیئے بھٹّو" کا ورد کرنے والے پکّے کے ڈاکو- pic.twitter.com/WF6hYOOT3P
ایک منٹ رکیں اور مہربانی فرما کر پاکستان کےسب سے بڑے شہر کراچی کی ترقی دیکھتے جائیں اور ماشاءاللہ کہنا بلکل نہ بھولیں کیوں کہ یہ پیپلزپارٹی کی 17 سالہ کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ pic.twitter.com/K0Txo7m7wu
— Sabir Mehmood Hashmi (@SabirMehmood26) October 8, 2025
Comments
0 comment