پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
No Result
View All Result
پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
No Result
View All Result
Home ادبی بیٹھک

شاعرِ مشرق علامہ اقبالؒ کا آج 145واں یوم پیدائش عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
November 9, 2022
in ادبی بیٹھک, خصوصیت
0
88
SHARES
350
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مسلمانوں کے لیے آزاد ملک کا خواب دیکھنے والے اور انسانی روح بیدار کرنے والے مفکرِ  پاکستان شاعرِ مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا  آج  145واں یوم پیدائش ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

ہر سال 9 نومبر کو پورے پاکستان میں شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم پیدائش کو یوم اقبال کے طور پر منایا جاتا ہے۔رواں برس حکومت پاکستان نے طویل عرصے کے بعد یوم اقبال کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

علامہ اقبال کی جدوجہد

علامہ محمد اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں میں آزاد ریاست کے خیال کو جنم دیا تھا، ان کے الفاظ میں یہ طاقت تھی کہ انہوں نے امّت مسلمہ کو ان کے حقوق کے لیے جدوجہد کرنے اور آزادی کے لیے قدم آگے بڑھانے کی ترغیب دی۔

علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کو غلامی کی زنجیروں سے نجات دلانے کے لیے جداگانہ قومیت کا احساس اُجاگر کیا اور اپنی شاعری سے مسلمانوں کو بیدار کیا۔ اُن کے افکار اور سوچ نے اُمید کا وہ چراغ روشن کیا جس نے نا صرف منزل بلکہ راستے کی بھی نشاندہی کی۔

علامہ اقبال کی تصانیف

علامہ اقبال کا شہرہ آفاق کلام دُنیا کے ہر حصے میں پڑھا اور سمجھا جاتا ہے، انہوں نے ہمیشہ مسلمانوں کو آپس میں اتحاد اور اتفاق کی تلقین کی اور دعوت عمل دی۔

مفکر پاکستان نے شاہین کے تصور اور خودی کا فلسفہ پیش کیا، فرقہ واریت، نظریاتی انتہا پسندی اور نئے اجتماعی گروہوں کی تشکیل جیسے معاملات پر اقبال کی سوچ آج بھی ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔

?>
Previous Post

قذافی ا سٹیڈیم: پاکستان اورآئر لینڈ ویمن ٹیموں کا آج تیسرا ون ڈے

Next Post

سنہ 1992 اور 2022 کے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں کیا چیزیں ملتی جلتی ہیں؟ دلچسپ رپورٹ

Next Post
سنہ 1992 اور 2022 کے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں کیا چیزیں ملتی جلتی ہیں؟ دلچسپ رپورٹ

سنہ 1992 اور 2022 کے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں کیا چیزیں ملتی جلتی ہیں؟ دلچسپ رپورٹ




Polls

کیا عمران خان حکومت سے جلد انتخابات کا مطالبہ منواسکیں گے؟

View Results

Loading ... Loading ...

مقبول خبریں

  • پریتی زنٹا آج  48 برس کی ہو گئیں

    پریتی زنٹا آج 48 برس کی ہو گئیں

    19 shares
    Share 8 Tweet 5
  • سال 2023 میں حج پر جانے کے خواہش مندوں کیلیے خوش خبری

    22 shares
    Share 9 Tweet 6
  • شیخ رشید گرفتار , بھتیجے نے بھی تصدیق کر دی

    7 shares
    Share 3 Tweet 2
  • وزیراعظم نے 7 فروری کو اے پی سی بلا لی, عمران کو بھی دعوت ارسال

    5 shares
    Share 2 Tweet 1
  • غوث اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کے مزار کے اندورنی و بیرونی مناظر

    173 shares
    Share 69 Tweet 43

شراکت دار

Rao Mohsin Ali
آفتاب مہمند
  • خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ اعظم خان کون ہیں؟
عیسیٰ خان
  • گوادر: ساحل پر واقع ڈپو میں آتشزدگی، کروڑوں کا تیل جل گیا

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ادبی بیٹھک
  • ان ہاؤس
  • بجٹ
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • دنیا
  • راؤنڈز اپ
  • سال 2020
  • سال 2022-2021
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
  • پنڈورا پیپرز
  • ڈائلاگ
  • کھیل

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ