پشاور کی پولیس لائنز میں ہونے والے دھماکے میں 84 پولیس اہلکار اور سویلین شہید ہوئے، اُن میں 33 سال تک پولیس افسر اختر حسین بھی شامل ہیں جو مسجد میں نماز ادائیگی کے لیے موجود تھے۔
ان کے بیٹے نے دل دہلا دینے والا واقعہ بیان کیا اور کہا کہ ضرورت پڑنے پر وہ پاکستان کے لیے اپنے والد کے نقش قدم پر چلنے کا اعلان کیا۔