ممبئی : معروف بھارتی اداکارہ پریتی زنٹا آج اپنی 48 ویں سالگرہ منارہی ہیں۔پریتی زنٹا پچھلے کافی عرصے سے کسی بھی فلم میں نظر نہیں آرہیں لیکن اس کے باوجود بھی وہ اپنے منفر اسٹائل اور فیشن کی وجہ سے میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں۔
چاہے ریڈ کارپٹ ہو یا کوئی معمولی تقریب، اداکارہ کبھی بھی اپنے منفرد اسٹائل سے مداحوں کو متاثر کرنے میں ناکام نہیں ہوئیں۔
?>