پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
No Result
View All Result
پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، گیارہ دہشت گرد ہلاک

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، گیارہ دہشت گرد ہلاک

آفتاب مہمند by آفتاب مہمند
January 5, 2023
in خبریں
0
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ، 3 سیکیورٹی اہلکار شہید
15
SHARES
58
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے ضلع وانا کے عام علاقے میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا، جس کے دوران فائرنگ کے شدید تبادلے میں خودکش حملہ آوروں سمیت گیارہ دہشت گرد مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دوران آپریشن ایک ہائی پروفائل دہشت گردی کی کارروائی کو کامیابی سے ناکام بنا دیا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد کمانڈر حفیظ اللہ عرف تور حافظ اور 2 خودکش حملہ آوروں سمیت 11 دہشت گرد مارے گئے۔

ہلاک دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ مارے گئے دہشت گرد ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں اور پولیس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔

?>
Previous Post

ناصر حسین شاہ مشن میں کامیاب، جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کردیا

Next Post

آفاق احمد نے ایم کیو ایم کی حمایت کردی، بڑی یقین دہانی

Next Post
آفاق احمد نے ایم کیو ایم کی حمایت کردی، بڑی یقین دہانی

آفاق احمد نے ایم کیو ایم کی حمایت کردی، بڑی یقین دہانی




Polls

کیا عمران خان حکومت سے جلد انتخابات کا مطالبہ منواسکیں گے؟

View Results

Loading ... Loading ...

مقبول خبریں

  • پاکستان کے پہلے سکے کی کہانی

    پاکستان کے پہلے سکے کی کہانی

    380 shares
    Share 152 Tweet 95
  • جون ایلیاء ۔ منفرد اسلوب کا شاعر

    226 shares
    Share 90 Tweet 57
  • تقسیم ہند کی داستان اور عظیم ہجرت

    305 shares
    Share 122 Tweet 76
  • حریم شاہ کا ویڈیو کے ذریعے بلاول بھٹو سے اظہارِ محبت

    224 shares
    Share 90 Tweet 56
  • بھنی ہوئی کلیجی گھر پر بنائیں، آسان طریقہ

    22 shares
    Share 9 Tweet 6

شراکت دار

Rao Mohsin Ali
آفتاب مہمند
  • پشاور دھماکے میں شہید ہونے والے اہلکار کا والد کے نقش قدم پر چلنے کا اعلان
عیسیٰ خان
  • گوادر: ساحل پر واقع ڈپو میں آتشزدگی، کروڑوں کا تیل جل گیا

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ادبی بیٹھک
  • ان ہاؤس
  • بجٹ
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • دنیا
  • راؤنڈز اپ
  • سال 2020
  • سال 2022-2021
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
  • پنڈورا پیپرز
  • ڈائلاگ
  • کھیل

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ