کوئٹہ: چیف سیکریٹری بلوچستان ماتھر ریاض رانا کے بلائے گئے ایک اجلاس میں چوہا بن بلائے مہمان کی طرح پہنچ گیا۔
چیف سیکریٹری بلوچستان ماتھرریاض رانا ایک وفد کے ساتھ اجلاس میں بات چیت میں مصروف تھے۔
اجلاس میں موجود کیمروں نے اس دوران ٹیبل پر گلدستے کے عقب میں ایک چوہے کو بل بلوائے مہمان کی طرح اجلاس میں دعوت اڑاتے قید کرلیا۔
بن بلایامہمان ناصرف اجلاس میں شریک تھا بلکہ کیک کے ذریعے تواضع میں بھی مصروف تھا۔
مذکورہ ویڈیو شوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور تیزی پھیلنے لگی جس پر صارفین نے دلچسپ تبصرے بھی کیے۔
?>When cameraman doesn’t want to interrupt the meeting but at the same time can’t resist focusing on the important events…
— Dr Shahnawaz Kaloo (@DrKaloo) December 6, 2022