کوہاٹ : درہ آدم خیل میں پکنک پر گئے 4 دوستوں کا آپس میں جھگڑا ہوگیا،ایک دوست نے 3 کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
درہ آدم خیل کے علاقہ بوستی خیل میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق چار دوست کسی پہاڑ پر پکنک پر گئے تھے جہاں ان کا آپس میں جھگڑا ہوگیا، اور طیش میں آکر ایک دوست نے فائرنگ کر کے تین ساتھیوں کو قتل کرد یا