پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
No Result
View All Result
پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
No Result
View All Result
Home ویڈیوز شہری صحافت

پاکستان میں انٹرنیٹ سروس میں خرابی کی وجہ سامنے آگئی

پاکستان میں انٹرنیٹ سروس میں خرابی کی وجہ سامنے آگئی

Dialogue Pakistan by Dialogue Pakistan
November 29, 2022
in شہری صحافت
0
پاکستان میں انٹرنیٹ اسپیڈ اچانک کم ہو گئی؟
5
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوگئی ہے۔

پی ٹی اے حکام کا کہنا ہے کہ مصر کے قریب زمین پر دو مقامات پر سب ممیرین کیبل میں خرابی آئی ہے اسکا متبادل بندوبست کرلیا گیا ہے جس کے بعد سروس کی بحالی ہونا شروع ہوگئی ہے۔

انکا کہنا تھا کہ مصر کے شہر ابو طالب اور ظفرانہ کے مقام پر ایس ای اے ایم ای ڈبلیو ای فائیو میں خرابی آئی ہے اور اب متبادل انتظام کئے جانے کے باعث سروس بحال ہورہی ہے۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ( پی ٹی سی ایل) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مصر کے قریب خرابی سب میرین کیبل میں ہوئی ترجمان پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ سب میرین کیبلز کٹنے سے پی ٹی سی ایل اور ٹرانس ورلڈ کی سروس متاثر ہوئی ترجمان کے مطابق پی ٹی سی ایل نے انٹرنیٹ ٹریفک متبادل روٹس پر ڈال دی ہے۔

?>
Previous Post

ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک سے 50کروڑ ڈالر موصول

Next Post

پاکستان ترکیہ کاکشمیریوں کے حق خودارادیت کیلئے ملکر کام پراتفاق

Next Post
پاکستان ترکیہ کاکشمیریوں کے حق خودارادیت کیلئے ملکر کام پراتفاق

پاکستان ترکیہ کاکشمیریوں کے حق خودارادیت کیلئے ملکر کام پراتفاق




Polls

کیا عمران خان حکومت سے جلد انتخابات کا مطالبہ منواسکیں گے؟

View Results

Loading ... Loading ...

مقبول خبریں

  • پریتی زنٹا آج  48 برس کی ہو گئیں

    پریتی زنٹا آج 48 برس کی ہو گئیں

    19 shares
    Share 8 Tweet 5
  • سال 2023 میں حج پر جانے کے خواہش مندوں کیلیے خوش خبری

    22 shares
    Share 9 Tweet 6
  • شیخ رشید گرفتار , بھتیجے نے بھی تصدیق کر دی

    7 shares
    Share 3 Tweet 2
  • وزیراعظم نے 7 فروری کو اے پی سی بلا لی, عمران کو بھی دعوت ارسال

    5 shares
    Share 2 Tweet 1
  • غوث اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کے مزار کے اندورنی و بیرونی مناظر

    173 shares
    Share 69 Tweet 43

شراکت دار

Rao Mohsin Ali
آفتاب مہمند
  • خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ اعظم خان کون ہیں؟
عیسیٰ خان
  • گوادر: ساحل پر واقع ڈپو میں آتشزدگی، کروڑوں کا تیل جل گیا

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ادبی بیٹھک
  • ان ہاؤس
  • بجٹ
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • دنیا
  • راؤنڈز اپ
  • سال 2020
  • سال 2022-2021
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
  • پنڈورا پیپرز
  • ڈائلاگ
  • کھیل

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ