شہر قائد کے علاقے سے تعلق رکھنے والی سعدیہ احمد نے 25 سال تک ٹیچنگ کے شعبے میں خدمات انجام دیں اور اب وہ 56 سال کی عمر میں فاسٹ فوڈ کا اپنا کاروبار کررہی ہے۔
ان کی زندگی میں واحد خواہش ہے کہ ان کے تمام بچے اعلیٰ تعلیم یافتہ ہوں اور انہیں اپنی زندگی میں کامیاب عہدوں پر دیکھیں۔
?>