الیکشن کمیشن میں این اے 75 ڈسکہ انتخابات سے متعلق فیصلہ سنادیا
الیکشن کمیشن کا این اے 75ڈسکہ پر دوبارہ انتخابات کا حکم دے دیا۔ این اے 75ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات 18مارچ کوہوں گے ۔
چیف الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ پورے حلقے میں انتخابات سے متعلق مسلم لیگ ن کی درخواست منظورکرلی گئی ہے۔پولنگ اسٹیشنز پر فائرنگ اور قتل و غارت ہوئی، این اے 75ضمنی انتخابات میں ماحول خراب کیا گیا۔