پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت
No Result
View All Result
پاکستان کا پہلا شہری صحافتی پورٹل | Pakistan’s First Citizen Journalism, Urdu Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

یکم مارچ سے تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے: وزیر تعلیم شفقت محمود

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
February 25, 2021
in خبریں
0
حکومتی کمیٹی کا چودھری برادران سے رابطہ، شفقت محمود آج ملاقات کریں گے
12
SHARES
46
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسلام آباد: حکومت نے یکم مارچ سے کلاسز ریگولر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ شفقت محمود نے کہا کہ یکم مارچ سے تمام اسکول معمول کے مطابق کھلیں گے۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ‏ملک میں تمام سکول یکم مارچ سے 5 دن کلاسز کے معمول پر واپس چلے جائیں گے، فیصلہ ہر تعلیمی ادارے پر لاگو ہوگا، اللہ کی رحمت سے حالات معمول پر آ رہےہیں۔ کلاسز کو چھوٹے گروہوں میں تقسیم کر کے پڑھانے کی پابندی کا اطلاق 28 فروری سے ختم ہو رہا ہے۔

Important announcement. All schools will go back to regular 5 day classes from Monday March 1. Restrictions imposed in some major cities on schools to conduct staggered classes was only till Feb 28.

— Shafqat Mahmood (@Shafqat_Mahmood) February 25, 2021

This announcement applies to every educational institutions in the designated cities where restrictions had been imposed. Allah SWTs infinite mercy that we are returning to normal https://t.co/L0Jb4nFQPC

— Shafqat Mahmood (@Shafqat_Mahmood) February 25, 2021

یاد رہے گزشتہ روز این سی او سی نے کورونا وائرس کی صورتحال پر غور کے بعد تجارتی مراکز اور پارکوں میں اوقات کار کی پابندی ختم کی جبکہ 15 مارچ سے مزارات، سینما ہالز اور شادی ہالز میں ان ڈور شادیوں کی اجازت دینے کا فیصلہ بھی کیا۔

اس کے علاوہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے اجلاس میں پی ایس ایل میچز میں شائقین کی تعداد 20 فیصد سے بڑھا کر 50 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا گیا، پلے آف میچز میں ایس او پیز کے تحت تمام شائقین کو آنے کی اجازت ہوگی۔ جبکہ دفاتر میں 50 فیصد سٹاف کے گھر سے کام کی شرط بھی ختم کر دی گئی، اب تمام ملازمین کو دفتر میں حاضری یقینی بنانا ہو گی تاہم ماسک پہننے اور سماجی فاصلوں کے حوالے سے ایس او پیز پر عمل درآمد جاری رہے گا۔

ہوٹلز پر انڈور کھانوں کی بھی 15مارچ سے اجازت ہوگی تاہم اس حوالے سے 10 مارچ کو دوبارہ جائزہ لیا جائے گا۔ این سی اوسی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تمام معاملات کا مکمل جائزہ لینے کے بعد نئے فیصلے کیے گئے ہیں تاہم بیماری کے پھیلاؤ یا کسی ایمرجنسی کی صورت میں ان فیصلوں پر نظر ثانی بھی کی جاسکتی ہے۔

?>
Previous Post

پاکستان اور بھارت کنٹرول لائن سیز فائر معاہدے پر متفق

Next Post

حریم شاہ کا ویڈیو کے ذریعے بلاول بھٹو سے اظہارِ محبت

Next Post
حریم شاہ کا ویڈیو کے ذریعے بلاول بھٹو سے اظہارِ محبت

حریم شاہ کا ویڈیو کے ذریعے بلاول بھٹو سے اظہارِ محبت




Polls

کیا بجٹ 2022 عوام دوست بجٹ ہوگا؟

View Results

Loading ... Loading ...

مقبول خبریں

  • قیام پاکستان کے مہاجرین سے متعلق متنازع سوال پر احتجاج، بورڈ کی معذرت

    قیام پاکستان کے مہاجرین سے متعلق متنازع سوال پر احتجاج، بورڈ کی معذرت

    95 shares
    Share 38 Tweet 24
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان

    47 shares
    Share 19 Tweet 12
  • محکمہ موسمیات نے مون سون بارش کے پہلے اسپیل کی پیشگوئی کردی

    20 shares
    Share 8 Tweet 5
  • ایمبر ہرڈ کا چہرہ دنیا میں سب سے’’ خوبصورت ترین ‘‘قرار

    11 shares
    Share 4 Tweet 3
  • سجل نے سابق شوہر احد کو سبق سکھانے کی ٹھان لی؟ اقدام پر مداح حیران

    10 shares
    Share 4 Tweet 3

شراکت دار

Rao Mohsin Ali
  • افواج پاکستان کیلئے اچھا ہے کہ کوئی اہل اور بے داغ شخص اس کا سربراہ بنے: مریم نواز
آفتاب مہمند
  • گرینڈ قبائلی جرگے نے فاٹا انضمام کو مسترد کردیا
عیسیٰ خان
  • بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ادبی بیٹھک
  • ان ہاؤس
  • بجٹ
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • دنیا
  • سال 2020
  • سال 2022-2021
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
  • پنڈورا پیپرز
  • ڈائلاگ
  • کھیل

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • انگلش
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • کھیل
  • خصوصیت
  • دنیا
  • خبریں
  • شہری صحافت

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ