کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری آج دیوالی کا تہوار منا رہی ہے ۔
وزیر اعظم عمران خان ، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف ، وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چودھری سمیت ملک کی سیاسی جماعتوں کے سربراہوں نےہندو برادری کو اس تہوار کی مبارکباد پیش کی ۔
?>