پشاور: اتوار کی رات ایل آر ایچ اسپتال میں آرزو خان سے زیادتی کی کوشش کی گئی تھی ۔
مزید پڑھیں : خواجہ سرا کمیونٹی کی صوبائی صدر آرزو سے عصمت دری کی کوشش، ویڈیو منظر عام پر آگئی
ڈائیلاگ پاکستان کو انٹرویو دیتے ہوئے آرزو خان نے گزشتہ شب ہونے والے واقعے کے بارے میں ہمارے نمائندے آفتاب مہمند کو بتایا کہ میں اپنے گرو کو درد کی شکایت لیکر ایل آر ایچ اسپتال (لیڈی ریڈنگ ہسپتال) پہنچی تو ڈاکٹر بلڈ کے سیمپل کے ساتھ لیبارٹری بھیجا وہاں انکے ساتھ کیا حادثہ پیش آیا آرزو خان کی زبانی سنیئے۔