کراچی کی گرین لائن بس نے آج سے شہر میں اپنا آپریشن شروع کیا اور لوگ پرجوش ہیں۔
ڈائیلاگ پاکستان آپ کو گرین بس کے سفر پر لے کر چلتا ہے ہے جہاں آپ کو اس کے ٹکٹوں کی قیمت، اسکے روٹ اور کے چلنے کے طریقے سے مکمل آگاہی حاصل ہو سکے گی ۔
گرین لائن بس سروس کراچی کے شہریوں کو اب دن بھر سفری سہولت فراہم کرے گی، رپورٹ کے مطابق آزمائشی مدت پوری ہونے کے بعد گرین لائن بس سروس آج سے مکمل طور پر فعال کردی گئی ہے، گرین لائن بس سروس محدود اوقات کار کے بجائے صبح 7 بجے سے رات 10 بجے تک سرجانی تا نمائش رواں دواں رہے گی۔
?>