Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
خبریں جمع کروائیں
No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش
No Result
View All Result
Pakistan’s First Citizen Journalism Portal
No Result
View All Result
Home خبریں

گجرپورہ میں بچوں کے سامنے ماں سے اجتماعی زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتار

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
September 12, 2020
in خبریں
0
موٹروے زیادتی کیس: پنجاب حکومت نے کمیٹی اور آئی جی نے اسپیشل تحقیقاتی ٹیم بنادی
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور : پنجاب پولیس نے گجرپورہ اجتماعی زیادتی کیس کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس حکام نے گجرپورہ لنک روڈ پر بچوں کے سامنے ماں سے اجتماعی زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم گرفتار کرلیا ہے جبکہ دوسرے ملزم کی گرفتاری کےلیےاب کرول گاؤں میں وسیع پیمانے سرچ آپریشن جاری ہے۔

پولیس حکام نے سرچ آپریشن کیلئے پولیس لائنز سے بھی بھاری نفری طلب کرلی ہے، پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے علاقے میں واقع اسٹیڈیم میں کیمپ لگالیا اور اب تک 45 افراد کے ڈی این اے سیمپل لیے جاچکے ہیں، پولیس سیمپلز کی رپورٹ کی منتظر ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے پولیس ٹیموں نے گاڑی پر لگے فنگر پرنٹس کا ڈیٹا بھی نادرا کو بھجوا دیا۔

واضح رہے کہ پنجاب پولیس نے بچوں کے سامنے ماں سے اجتماعی زیادتی کیس کی تحقیقات کے لیے حساس اداروں سے مدد مانگی ہے۔

پنجاب پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حساس ادارے اور ٹیمیں مشترکہ طور پر ٹیکنیکل گراونڈ پر کام کریں گی، زیادتی کیس میں ٹریسنگ کےلیے پولیس کو کوئی بھی اہم نکتہ نہیں مل سکا۔

واضح رہے کہ گجرپورہ زیادتی کیس میں پولیس کی روایتی اورجدید طریقہ سے تفتیش جاری ہے، پولیس کی ٹیموں نے 3 کھوجیوں کے ہمراہ جائے وقوعہ کے اطراف 5کلو میٹر کا علاقہ چیک کرکے مشتبہ پوائنٹس مارک کر لئے جبکہ مختلف شواہد پر پولیس نے سات مشتبہ افراد محمد کاشف، عابد، سلمان، عبدالرحمن، حیدر سلطان، ابوبکر، اصغر علی کو حراست میں لیا، جن کے ڈی این اے ٹیسٹ کرائے گئے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے تحقیقات کے لیے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے، جو تین دن میں رپورٹ پیش کرے گی۔

خیال رہے کہ دو روز قبل لاہور کے قریب گجرپورہ لنک روڈ پر تین بچوں کی ماں سے بچوں کے سامنے اجتماعی زیادتی کا افسوس ناک واقعہ رونما ہوا تھا.

Tags: ARRESTgujjar puraRAPE
Previous Post

کراچی: 4 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی،4افراد جاں بحق

Next Post

سندھ حکومت نے بارش سے متاثرہ علاقوں کے لئے 70 کروڑ کی گرانٹ منظورکرلی

Next Post
وزیر اعلی سندھ کی جانب سے راشن کی تقسیم کے لئے موبائل سروس شروع کرنے کا اعلان

سندھ حکومت نے بارش سے متاثرہ علاقوں کے لئے 70 کروڑ کی گرانٹ منظورکرلی

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شراکت دار

Rao Mohsin
  • کراچی: زین حسن آفندی کا قاتل کون؟ کی شناخت ہوگئی
شرجیل ارشد
  • کراچی میں گیس کا بحران، لوڈشیڈنگ میں کئی گنا اضافہ

تجویز کردہ

بختاور بھٹو نے اپنی منگنی کی مختصر ویڈیو شیئر کردی

بختاور بھٹو نے اپنی منگنی کی مختصر ویڈیو شیئر کردی

2 months ago
ایل این جی کیس: نیب کے مختلف دفاتر پر چھاپے، اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا

نیب کی ایک اور بڑی کارروائی، ٹاؤن کمیٹی جیکب آباد کا چیئرمین غلام عباس جاکھرانی گرفتار

1 year ago

مقبول خبریں

  • آواز ایسی جو سوچنے پر مجبور کردے کہ واقعی “لتا منگیشکر” تو نہیں؟

    آواز ایسی جو سوچنے پر مجبور کردے کہ واقعی “لتا منگیشکر” تو نہیں؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اورنج لائن میں مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کورونا کے باعث مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ایلیٹ کمانڈو بی ڈی ایس گل النساء یو این مشن پر سوڈان پہنچ گئیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • لاہور کے 14 سالہ بچے کا کارنامہ، 12 وولٹ پر چلنے والا گیزر بنالیا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہمیں فالو کریں

ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں

download on android app

download on apple app

کیٹگریز

  • آڈیو
  • ان ہاؤس
  • بلاگ
  • تصویر کے اندر
  • خبریں
  • خصوصیت
  • دستاویزی
  • دلچسپ و عجیب
  • سال 2020
  • شہری صحافت
  • مزید
  • نیوز / پریس کانفرنس
  • ویڈیوز
  • ڈائلاگ

فوری روابط

  • رجسٹر کریں
  • لوگ ان کریں
  • رابطہ کریں

ڈائلاگ پاکستان

پاکستان کا پہلا شہری صحافی پورٹل

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ

No Result
View All Result
  • شہری صحافت
  • خبریں
  • خصوصیت
  • ویڈیوز
    • ان ہاؤس ویڈیوز
    • دستاویزی
    • شہری صحافت
  • تصویر کے اندر
  • دلچسپ و عجیب
  • انگلش

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2020 ڈائلوگ پاکستان کے نام محفوظ ہیں

نے بنائی ہے DigitalOtters یہ